Saib ya apple aik qudrati tonic. Saib ya apple is tareqay se istemal karen ! Qudrati Tonic. Apple ya saib ka faidy, Apple natural tonic
تمام مہنگے سپلیمنٹ، ٹانک اور وٹامنز دواؤں کو
گھر سے باہر بلکہ زندگی سے باہر پھینک دیں۔
صرف ایک دو مہینے میں قابل رشک صحت – جلد نکھر
جاۓ – چہرہ پر سرخی آ جاۓ۔
apple and milk ka faidy
اس غذا میں وہ تمام ٖفوائد ہیں جن کا ذکر قیمتی
دواؤں والی بڑی بڑی کمپنیاں کرتی ہے، مگر کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
Islami leader, scholar, hakeem Imam Ali ki Nasiat- Zindagi ma doctor ki zarorat nahi ho gi
اگر آپ وٹامنز یا طاقتور فوڈ سپلیممنٹ یا طاقت
کے ٹانک استعمال کرتے ہے تو جان لیجئے کہ ان کا فائدہ وقتی اور نہ ہونے کے برابر
ہے جبکہ سائڈ ایفیکٹ بےشمار ہے جو کمپنیاں آپ کو بتاتی بھی نہیں۔
لہذا انھیں چھوڑ کر قدرتی اور طاقتور آرگنک غذا
کی طرف آئیں، کیونکہ ان کا سائڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے اور فائدہ بھی مستقل اور اچھی
صحت ہے۔
آج ہم آپکو ایک ایسا قدرتی ٹانک کا طریقہ بتاۓ
گے جن کا ذکر قیمتی دواؤں والی بڑی بڑی کمپنیاں کرتی ہے، مگر کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
اس غذا یا ٹانک سے صرف ایک دو مہینے میں قابل
رشک صحت، جلد نکھر جاۓ، چہرہ پر سرخی آ
جاۓ اور کمزوری اور کئی بیماریوں سے آپ کی جان چھٹ جاۓ گی۔
Qudrati Tonic. Apple ya saib ka faidy, Apple natural tonic
نسخہ:
سیب تین عدد
دودھ ایک گلاس
روزانہ تین سیب کھا کر اوپر سے ایک گلاس دودھ پی
لیں۔
صرف ایک دو ماہ میں ہی قابل رشک صحت ہو جاۓ گی، جلد نکھر جاۓ اور چہرہ پر سرخی آ
جاۓ گی۔
اس نسخہ کو خود بھی استعمال کریں اور اپنے پورے
گھر کو استعمال کرائیں اور اپنے تمام چاہنے والوں کو بھی شیئر کریں۔
Saib ya
apple aik qudrati tonic
Saib ya apple is tareeqay se istemal karen .
Aik qudrati taank, qudrati herbal supliment sirf
mahinay mein qabil rashk sehat. tamam mehangay splimnt, taank aur vitamins
dawaon ko ghar se bahar balkay zindagi se bahar pheink den .


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں