Islami leader, scholar, hakeem Imam Ali ki Nasiat. کھاتے وقت ان چار باتوں کا خیال رکھیں ہمیشہ بیماری سے بچے رہیں گے

Imam ali

Hakeem Imam Ali ne apne Farzand se kaha ke kya mein tumhen chaar aisi baatein taleem karoon ke jo tumhen tabeeb se be fikar kar dein

 معروف اسلامی رہنما، اسکالر، مفکر، دانشور، طبیب امام علی نے اپنے فرزند سے کہا کہ کیا میں تمھیں چار ایسی باتیں تعلیم کروں کہ جو تمھیں طبیب سے بے فکر کردیں۔

فرزند نے فرمایا کہ آپ بتائیں۔

امام علی نے فرمایا کہ ان چار چیزوں پر عمل کروں گے تو زندگی بھر حکیم یا طبیب کی ضرورت نہیں پڑے گی، (یعنی انسان بیمار نہیں پڑے گا اور صحت مند و تندرست و توانا رہے گا۔)

امام علی نے فرمایا کہ سنو اور یاد رکھو:

1-      دسترخوان پر اس وقت تک ہرگز مت بیٹھو جب تک اشتہاء کامل نہ ہو۔ (یعنی جب تک بھوک نہ لگے کھانا نہ کھاؤ)


2-      دسترخوان سے فوراً کھڑے ہو جاؤ جب ایک لقمہ کی ابھی اشتہاء باقی ہو۔ (یعنی جب تھوڑی بھوک باقی ہو تو کھانا چھوڑ دیں)

3-      غذا کو خوب چبا کر کھاؤ۔


4-      جب بسترِخواب پر جاؤ تو خیال رکھو کہ شکم طعام سے پر بار نہ ہو۔ (یعنی سوتے وقت بیٹ بھرا ہوا نہ ہو، سونے سے کافی پہلے رات کا کھانا کھا لینا چاہیے)


اگر اس پر عمل کروگے تو کسی طبیب کے محتاج نہ رہو گے۔

سونف ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کا بہترین علاج

 un chaar batoon par amal karen ge to zindagi bhar doctor ki zaroorat nahi pary gi . khatay waqt in chaar baton ka khayaal rakhen ge to hamesha bemari se bachay rahen ge

ان چار باتوں پر عمل کریں گے تو زندگی بھر ڈاکٹر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

معروف اسلامی رہنما، اسکالر، مفکر، دانشور، حکیم امام علی کی نصیحت



. sehat mand zindagi ka raaz, doctor sy bachay, doctor ki zarorat naho rahy gi, sehat ka raaz, Saying imam ali,

تبصرے