Ankhon ka vitamin aur ghizaiyat Ka herbal nuskha ! آنکھوں کو درکار وٹامنز اور غذائیت پر مشتمل بہترین نسخہ جو آپکو آنکھوں کی بہت سی بیماریوں سے بچائے گا
نظر کی کمزوری اگر دماغی کمزوری یا غذائیت کی
کمی کی وجہ سے ہے تو یہ نسخہ آپ کی عینک چھڑا سکتا ہے
agar apkee nazar ki kamzore dimaghi kamzore ya
ghizaiyat ki kami ki wajah se hai to yeh nuskha aap ke liye behtareen hai .
سونف جسکو بادیان بھی کہا جاتا ہے، ایک بہترین
دوا ہے۔
اگر آپکی نظر کی کمزوری دماغی کمزوری یا غذائیت
کی کمی کی وجہ سے ہے تو یہ نسخہ آپ کے لیے بہترین ہے۔
یہ نسخہ آنکھوں کو درکار وٹامنز اور غذائیت سے
بھرپور ہے جو آپکو آنکھوں کی بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔
yeh nuskha aap ki aeinak churra sakta hai
اجزاء:
سونف 6 گرام یا ایک چمچ
مصری 6 گرام یا ایک چمچ
بادام 7 عدد
گرم دودھ 1 گلاس
سونف اور مصری کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور
اس میں
بادام کو کوٹ کر رات کو سونے سے پہلے
گرم دودھ کے ساتھ کھا لیں،
اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں۔
اپنی اور اپنے بچوں کی بینائی کی حفاظت کیجیے۔ یہ ایکسرسائز آنکھوں کو بے حد طاقت فراہم کرتی ہیں
Sonf, badam, msri sy ilaj, sonf ka faidy,
badam ka fawaid, misri sy elaj, ankho ki bimari, nazar ki kamzori, eyesite,
glasses sy nijat,

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں