Burning ya jalny ka baad fori totka- Jism ka koi hissa jal jay ya to fori yeh kaam karen. . jalny ka nishaan bhi nahi rahay ga. jalan bhi fori khatam ho jay gi. Jalny sy aabla bhi nahi parre ga
اگر جسم کا کوئی حصہ جل جاۓ
تو فوری یہ کام کریں۔۔ نشان بھی نہیں رہے گا۔ جلن بھی فوری ختم ہو جاۓ گی۔ آبلہ
بھی نہیں پڑے گا۔
جلی ہوئی جگہ پر فوری یہ
نسخہ آزماۓ۔ فوری آرام۔ جلن، نشان سے بچے۔
یہ نسخہ یا ٹوٹکہ ہر ایک کو
لازمی معلوم ہونا چاہیے
Burning ya jalny ka baad fori totka
بہت ہی آسان ٹوٹکہ۔ مگر
جلنے کے بعد فوری کرنا ہے۔
دو نسخے دو الگ الگ حکیموں
کے بتاۓ ہوۓ ہے، آپ کو جو آزمودہ لگے یا فوری دستیاب ہو وہ کریں۔
اگر کوئی آزماۓ تو رزلٹ سے
ہمیں بھی آگاہ کیجۓ گا۔
mustard oil ya sarso ka tail and salt sy jalny ka ilaj
نسخہ نمبر -1
نمک طعام ( ڈلے والا نمک ) حسب
ضرورت
سرسوں کا تیل حسب ضرورت
سرسوں کے تیل میں نمک طعام
ملا کر جلی ہوئی جگہ پر فوراً لگائیں، جو کہ ابھی ابھی جلی ہو۔
اس سے جلن فوری ختم ہو جاۓ
گی، اور جلد پر کوئی آبلہ یا چھالہ نہیں پڑے گا، نہ ہی کوئی نشان رہے گا۔
namak ya salt sy burning ya jalny ka totka
نسخہ نمبر -2
نمک طعام ( ڈلے والا نمک )
باریک پسا ہوا حسب ضرورت
جلے ہوۓ مقام پر فوری طور
پر نمک طعام باریک پسا ڈال دیں۔
آہستہ آہستہ جلن بھی ختم ہو
جاتی ہے، اور آبلے بھی نہیں پڑتے، جلنے کے بعد فوری یہ عمل بہت فائدہ مند کامیاب
ہے۔
Jism ka koi hissa jal jay ya to fori yeh kaam karen. . jalny ka nishaan bhi nahi rahay ga. jalan bhi fori khatam ho jay gi. Jalny sy aabla bhi nahi parre ga .



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں