Angor ka ras hamla aurton aur un ke liye behtareen hai jin ko safaid ratobat behnay ki shikayt ho ! انگور کے رس کو اس طریقے سے عورتوں کی محتلف بیماریوں میں استعمال کیا جاۓ

angoor ke ras

 

انگور کا رس میں قدرت نے عورتوں کی بہت سے تکالیف کا علاج رکھا ہے، انگور کے رس کو اس طریقے سے عورتوں کی محتلف بیماریوں میں استعمال کیا جاۓ تو بہت جلد شفا ہو جاتی ہے۔

حاملہ عورتوں کے لیے انگور کے رس کی ان خصوصیات اور علاج کا جاننا بہت ضروری ہے۔

angoor ka ras mein qudrat ne aurton ki bohat se takaleef ka ilaaj rakha hai

انگور کا رس ان عورتوں کے لیے بہترین ہے جن کو سفید رطوبت بہنے کی شکایت ہو، چہرہ بے رونق ہو، قبض، سر درد یا پیٹ پھولنے کی شکایت ہو۔

haamla aurton ke liye angoor ke ras ki un khususiyaat aur ilaaj ka janna bohat zaroori hai .

حاملہ عورتوں کو اگر غشی، اپھارا، چکر، مروڑ، سوزش، دانت میں درد ہو تو انگور کے رس کو اس طریقے سے استعمال کریں۔  پیٹ کا بچہ بھی مضبوط  اور تندرست ہوتا ہے۔

حاملہ عورتیں اگر انگور کے رس کو تینوں وقت ایک ایک چمچ استعمال کریں تو

 غشی، اپھارا، چکر، مروڑ، سوزش، دانت میں درد سے نجات مل جاتی ہے

 اور سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پیٹ کا بچہ بھی مضبوط  اور تندرست ہوتا ہے

angoor ka ras un aurton ke liye behtareen hai jin ko safaid ratobat behnay ki shikayat ho, chehra be ronaqe ho, qabz, sir dard ya pait phoolnay ki shikayat ho .

جن عورتوں کو سفید رطوبت بہنے کی شکایت ہو، چہرہ بے رونق ہو، ہاضمہ بگڑ گیا ہو، قبض، سر درد یا پیٹ پھولنے کی شکایت ہو تو

 وہ انگور کے رس کا ایک ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں۔

 مسلسل استعمال کرنے سے بہت جلد ان تمام شکایتوں سے جان چھوٹ جاۓ گی۔

healty child


Angoor ka rus in tamam ka liay mufeed hai, grapes, grapes juice ka faidy, angoor ka ras, angoor ka rus ka fawaid, angoor ras, angoor ka ras ka faidy, benefits of grapes juice, pregnancy ma ghiza,, healty child, hamal ki takleef, bachy ki paidaish ma ghiza, qabz sy nqjqt, sufaid ratoobat ka hal, laicoria ka ilaj, 



#grapes #grapesjuice #angoor #angoorkarus #angoorras #angoorkaraskafaidy #benifitsofgrapesjuice 


تبصرے