luknat ka hakeemi elaj, herbal treatment of stammer - Haklana ya stammer ka hakeemi ilaaj ! ہکلاہٹ یا لکنت میں اسپیچ تھراپی کے ساتھ طبی، ہربل علاج بھی کریں
ہکلاہٹ
یا لکنت میں اسپیچ تھراپی کے ساتھ طبی، ہربل علاج بھی کریں۔
ہکلاہٹ
یا لکنت کی بےشمار وجوہات ہیں، یہ جینیاتی، نفسیاتی یا جسمانی بھی ہو سکتا ہے۔
اس کا
موثر علاج اسپیچ تھراپی ہے، مگر حکمت میں اس کا علاج جڑی بوٹیوں سے
بھی کیا جاسکتا ہے۔
ہم اپ
کو کچھ نسخے بتاتے ہے جو ہم نے یونانی دواؤں کی پرانی کتابوں سے نکالی ہے تاکہ آپ
اسپیچ تھراپی کے ساتھ حکیمی علاج بھی کر کے اس بیماری سے جلد از جلد چھٹکارا پا
سکے۔
نسخہ نمبر-1
عاقر
قرحا 12 گرام
تیزپات 12
گرام
کالی
مرچ 6 گرام
ترکیب
تیاری:
عاقر
قرحا، تیزپات اور کالی مرچ تینوں اشیاء کا باریک سفوف بنا لیں۔
ترکیب
استعمال:
تھوڑا
سا سفوف دن میں دو بار آہستہ آہستہ زبان پر ملیں۔
نسخہ
نمبر-2
سُہاگہ
بھنا ہوا بقدر ضرورت
شہد بقدر ضرورت
ترکیب
تیاری:
سُہاگہ
اور شہد کو ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
ترکیب
استعمال:
دن
میں دو یا تین بار زبان پر ملیں۔
stammer ki waja, Stammer ka
reason, haklahat ki waja, haklahat ka ilaj, stammer ka ilaj, luknat ka hakeemi
elaj, herbal treatment of stammer, haklane ke karan aur ilaj, haklane
ke lakshan, haklane in urdu,

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں