Angoor ka ras bacho ko dey daant niklny ki takleef, chakkar, fits, qabz se nijat, aur jismani sehat behtaren ! انگور کا رس میں قدرت نے چھوٹے بچوں کی بہت سے تکالیف کا علاج رکھا ہے
انگور کا رس میں قدرت نے چھوٹے بچوں کی بہت سے
تکالیف کا علاج رکھا ہے، انگور کے رس کو اس طریقے سے محتلف بیماریوں میں استعمال
کیا جاۓ تو بہت جلد شفا ہو جاتی ہے۔
جن گھروں میں چھوٹے بچے ہو ان کے لیے انگور کے
رس کی ان خصوصیات اور علاج کا جاننا بہت ضروری ہے۔
Angoor ka rus in tamam ka liay mufeed hai
انگور کا رس بچوں کو دیں دانت نکلنے کی تکلیف،
چکر، فٹس، قبض سے نجات، اور جسمانی صحت بھی بہترین۔
انگور کے رس کو اس طریقے سے استعمال کریں تو نہ
صرف بچے کی دانت نکلنے کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے بلکہ اگر بچے کو فٹس کی شکایت ہو
تو وہ بھی اس طریقے سے رس استعمال کرنے سے دور ہو جاتی ہے اور بچے کی جسمانی صحت
بھی بہت اچھی ہو جاتی ہے۔
بچوں کو دانت نکلتے وقت بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے
جس کی وجہ سے نہ صرف بچے بلکہ ان سے بھی زیادہ والدین تکلیف میں ہوتے ہیں۔ ہم آپ
کو ایک بہت ہی آسان سا حکیمی حل بتاتے ہے، جس سے آپ کی اور آپکے بچے کی یہ تکلیف
ختم ہو سکتی ہے۔
angor ke ras ko is tareeqay se istemaal karen to nah sirf bachay ki daant niklny ki takleef khatam ho jati hai
دانت نکلنے کے دوران بچے کو صبح اور شام انگور کا رس پلائیں، اس سے بچے کو تکلیف سے
نجات مل جاتی ہے اور وہ رونا بند کر دیتا ہے، اس سے بچے کو سوکھے کی بیماری بھی
نہیں ہوتی۔
اگر آپ کے بچے کو قبض ہے تو کیسا بھی قبض کیوں
نہ ہو ایک چمچ انگور کا رس پلائیں فوری فائدہ ہو گا۔
agar bachay ko chakkar aur fits ki shikayat ho to din mein teen baar angoor ka ras pilain
اگر بچے کو چکر اور فٹس کی شکایت ہو تو دن میں تین بار انگور کا رس پلائیں اس سے چند روز میں ہی فٹس کی بیماری دور ہو جاتی
ہے اور بچے کی جسمانی صحت بھی بہت اچھی ہو جاتی ہے
انگور کے رس کو اس طریقے سے عورتوں کی محتلف بیماریوں میں استعمال کیا جاۓ
Angoor ka rus in tamam ka liay
mufeed hai, grapes, grapes juice ka faidy, angoor ka ras, angoor ka rus k a fawaid, angoor ras, angoor
ka ras ka faidy, benefits of grapes juice, child ka dant, tootache of child, dant
ki takleef, bacho ka dant, qabz sy
nqjqt, dant ka dard,
#grapes #grapesjuice #angoor
#angoorkarus #angoorras #angoorkaraskafaidy #benifitsofgrapesjuice #child
#tootache #dantkitakleef #bachokadant #qabz #dantkadard


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں