درد شقیقہ - مائیگرین یا آدھے سر کے درد کا جادوئی ٹوٹکہ – فوری افاقہ - Maigraine, Adhy sir ka dard ya Dard e Shaqeeqa ka jadoi totka
Maigraine, Adhy sir ka dard ya Dard e Shaqeeqa ka jadoi totka - fori aram
درد شقیقہ یا آدھے سر کا درد یا مائیگرین، یہ درد سر
کے ایک جانب نصف حصہ میں ہوتا ہے۔ یہ ایک شدید قسم کا درد ہوتا ہے جس میں
مریض کو
ایسے لگتا ہے جیسے سر کو ہتھوڑے سے کوٹا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ متلی اور قے کی بھی
شکایت ہوتی ہے، کبھی کبھی یہ
پورے سر میں پھیل جاتا ہے۔
Maigraine ya dard e shaqiqa ma honey ia shahed sy ilaj
نسخہ یا ٹوٹکہ:
جیسے ہی مائیگرین یا آدھے سر کا درد شروع ہو تو خالص شہد لیکر اسکو ناک کےمخالف سمت کے نتھنے میں ایک بوند ٹپکائیں۔
یعنی اگر درد دائیں سمت میں ہو تو آپنے شہد کی بوند بائیں نتھنے میں ڈالنی ہے، اور اگر درد بائیں سمت میں ہو تو آپنے شہد کی بوند دائیں نتھنے میں ڈالنی ہے۔
شہد کی بوند ڈالتے ہی آپکو درد میں آرام اجاۓ گا، جو کہ ایک معجزے سے کم نہیں لگتا۔
درد
شقیقہ ،مائیگرین یا آدھے سر کے درد کا جادوئی ٹوٹکہ – فوری افاقہ کا دیسی علاج، ویڈیو میں
مزید تفصیلات کے کیے ویڈیو دیکھیں
Maigraine, Adhy sir ka dard ya Dard e Shaqeeqa ka jadoi totka
#dardshaqiqa #sirdardkailaj #sirdard #migraine #shaqeqa #adhysirkadard
#maigrainekailaj
maigren, maigren ya maigren siradard ka jaaduee upaay -
turant raahat
Mā'igrēna, mā'igrēna bā mā'igrēnēra māthābyathāra jādukarī
pratikāra - tātkṣaṇika upaśama


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں