Kharish ka tibi herbal ilaj - Kharish ya scabies ka hakeemi herbal ilaj- Kharish ya scabies ke fori ilaj aur araam ke chand mufeed aur lajawab nuskhay
Kharish ya scabies ke fori
ilaj aur araam ke chand mufeed aur lajawab nuskhay
خارش دنیا میں پاۓ جانے والی ایک عام بیماری
ہے جس کے بہت سے اسباب ہوتے ہیں۔
خارش کبھی کم اور کبھی زیادہ ہوتی ہے، کبھی جسم کے خاص حصوں میں اور
کبھی پورے جسم میں ہوتی ہے۔ رات کے وقت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
یہ کبھی خشک اور کبھی تر ہوتی ہیں
خشک خارش :
خشک خارش جِلد پر نظر نہیں آتی، بس خارش ہو رہی ہوتی ہے۔ یہ خارش اگر زیادہ عرصے تک جاری رہے تو انفیکشن میں مبتلا ہونے کا اندیشہ
ہوتا ہے اور زخم بھی ہو جاتے ہیں۔ خشک خارش جلد ہی پورے جسم پر پھیل جاتی ہے۔
تر خارش:
شروع میں یہ بھی خشک خارِش جیسی ہوتی ہے مگر بعد میں پھنسیاں اور زخم
ہوجاتے ہیں۔
ہم آپکو خارش کے کچھ نسخے بتاتے ہے جو آپکو اس تکلیف سے نجات دلا سکتے
ہے۔
خارش - Scabies کے فوری علاج اور آرام کے چند مفید اور لاجواب نسخے
نسخہ نمبر 1
اجزاء:
شاہترہ 4 گرام
چرائتہ 4 گرام
سرپھوکہ 4 گرام
گل منڈی 4 گرام
عناب 5 عدد
شکر 6 گرام
shaitra,charita, serphoka,gulmandi,anab aur sugar sy kharish ya scabies ka tibi nuskha
ترکیب:
شاہترہ، چرائتہ، سرپھوکہ، گل منڈی اور عناب کو 180 ملی لٹر پانی میں
جوش دیکر چھان لیں۔
اب اس میں شکر ملا لیں۔
اس دوا کو دن میں دو بار لیں۔
نسخہ نمبر 2
اجزاء:
مہندی کے پتے بقدر
ضرورت
دیسی گھی بقدر
ضرورت
mahndi ya hina aur desi ghee sy kharesh ya scabies ka herbal nuskha
ترکیب:
مہندی کے پتے خشک کرکے سفوف بنا لیں۔
اس سفوف میں گھی ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
اس پیسٹ کو خارش کی جگہ پر لگائیں۔
نسخہ نمبر 3
اجزاء:
لیموں کا رس 12
ملی لٹر
عرق گلاب 25
ملی لٹر
چنبیلی کا تیل 36
ملی لٹر
lemon ka rus, arqe gulab, chanbaili ka tail sy kharish ya scabies ka hakeemi ilaj ka nuskha
ترکیب:
لیموں کے رس، عرق گلاب اور چنبیلی کے تیل کو ملا کر کسی بوتل میں
بھرلیں۔
اس کو خارش کی جگہ پر لگائیں۔
یہ نسخہ خشک خارش کے لیے مفید ہے۔
نسخہ نمبر 4
اجزاء:
کٹکی 3 گرام
گندھک 3 گرام
بابچی 3 گرام
تل کا تیل 50 ملی لٹر
Kutki, gundhak, babchi aur til ka oil sy kharish ya scabies ka herbal elaj, nuskha
ترکیب:
کٹکی، گندھک اور بابچی کا باریک سفوف بنا لیں۔
اس سفوف کو تل کے تیل میں ملا کر کسی شیشی میں رکھ لیں۔
اس دوائی کو خارش کی جگہ پر لگائیں۔
Kharish ya scabies ka ilaj, kharish
ke kuch nuskhay, kharish ka ilaj, scabies ka hakeemi elaj, Kharish ka tibi
herbal ilaj, Kharish ka jari booti ka nuskhy,

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں