honton ki khushki aur phatnay ke lajawab herbal, desi hakeemi nuskhay ! phatay howy lips ki bimari se nijaat ke liye herbal nuskhon ko istemaal karen
پھٹے ہوۓ ہونٹوں سے نجات کے لیے ہربل نسخوں کو
استعمال کریں، ہونٹوں کی قدرتی دلکشی برقرار رہے گی۔
ہونٹ کی خشکی یا ہونٹ پھٹنا ایک عام بیماری ہے۔ اسکی ایک وجہ جسم میں پانی کی کمی بھی ہوتی ہے، لہذا اگر آپ اس پریشانی میں مبتلا ہے تو سب سے پہلے تو آپ روزانہ پانی پینے کی مقدار میں اضافہ کریں۔
اس کے علاوہ ہم آپ کو یہاں دو نسخے بتاتے ہے جو
اس پریشانی سے نجات دلانے میں آپ کی مدد کریں گے۔
ہونٹوں کی خشکی اور پھٹنے کے چند مفید اور لاجواب نسخے
اجزاء:
ناریل کا تیل 12
گرام
ترکیب تیاری:
تیل کو گرم کرکے اس میں موم ملا کر رکھ لیں
دن میں دو تین بار ہونٹوں پر لگائیں۔
اجزاء:
روغن کدو یا روغن گل بقدر ضرورت
اس تیل کو ہونٹوں پر دن میں دو تین بار لگائیں۔
phatay howy #honton ya lips ki bimari se nijaat ke liye herbal nuskhon ko istemaal karen, honton ki qudrati khobsorti barqarar rahay gi
Mooam aur narial ka tail
sy honto ya lips ka ilaj
Roghan gul ya roghan kado
sy #hontokikhushki ka herbal hakeemi elaj



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں