chehray ki rangat nkharne, chahray ki dilkashi mein izafay ke liye chand lajawab herbal nuskhay aur totkay ! Khobsort face ke nuskhay
چہرے کی رنگت نکھارنے، چہرے کی دلکشی میں اضافے کے لیے چند لاجواب
ہربل نسخے اور ٹوٹکے
نسخہ نمر -1
لوبیا کے دانے حسب ضرورت
پانی حسب ضرورت
لوبیے کے دانے پانی میں پیس لیں اور یہ پیسٹ چند دن تک چہرے پر کریں،
آپکا چہرہ اور رنگ نکھر کر گلاب کی طرح ہو جاۓ گا۔
نسخہ نمر -2
کینو کے چھلکے حسب ضرورت
پانی یا تیل حسب
ضرورت
یہ بھی پڑھیں:بڑھتی عمر میں کم عمر نظر آنے میں مدد فراہم کرنے والی غذائیں
کینو کے چھلکے سکھا کر پانی یا تیل میں ملا کر ابٹن کی طرح چھرے پر دن
میں دو بار استعمال کریں۔ اس سے چھرے کا رنگ نکھر جاۓ گا۔
نسخہ نمر 3
لیموں کے چھلکے حسب ضرورت
حالص سیاہ صابن حسب ضرورت
لیموں میں قدرت نے چہرے کو
خوبصورت بنانے کی کافی خصیت رکھی ہے۔
لیموں کے درمیان سے دو ٹکڑے
کر لیں اور اسکا رس نکال لیں،
اب خالص سیاہ صابن (کسی بھی پنسار کی دکان سے باآسانی مل جاۓ گا) کا
تھوڑا سا جھاگ نکال کر لیموں کے چھلکے کے خول میں ملائیں اور روزانہ چند منٹ تک
چہرے پر ملے۔
ایسا کرنے سے آپ کا چہرہ گلاب کی طرح کھل اٹھے گا۔
chehray ki rangat nkharne, chahray ki dilkashi mein izafay ke liye limo ya lemon, lobia, aur orange ya kino ko astemal kary
rang saaf kerny, gora kernay ka nuskha
#khubsorti #jild #chary #jildkitazgi #beauti #beautiful #beautifulface #khobsurtikaraaz #kubsortjild
#beautifulskin #beautifulface



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں