Dard gurda ya kidney pain ka herbal ilaj - Gurday ke dard ki hakeemi behtareen dawa ! درد گردہ میں مبتلا مریض آرام میں آ جاۓ گا
درد گردہ ایک تکلیف دہ درد ہے جس میں مریض بےحد تکلیف
محسوس کرتا ہے۔ ہم آپ کو اس درد کا ایک حکیمی بہترین علاج بتاتے ہے، اگر آپ گردہ
کے درد میں مبتلا ہے تو اس کو استعمال کریں، آپ کو درد سے نجات ملے گی۔ مگر درد
میں آرام کے بعد اس کے مکمل علاج کے لیے اپنے معالج سے فوری رابطہ کریں۔
Dard gurda ya kidney pain aik takleef da dard
hai jis mein mareez be had takleef mehsoos karta hai. hum aap ko is dard ka aik
hakeemi behtareen ilaaj batatay hai,
اجزاء:
انگور کی بیل کے پتے آدھا چھٹانک
لاہوری نمک حسب
ذائقہ
Gurday ke dard ki hakeemi behtareen dawa
انگور کی بیل کے پتے تقریباً آدھا چھٹانک لیکر پانی میں پیس لیں
اب اس کو چھان کر اس میں تھورا سا لاہوری نمک ملا کر پی لیں۔
درد گردہ کا بہترین علاج ہے۔
نزلہ اور زکام کے فوری علاج اور آرام کے چند مفید اور لاجواب نسخے
Dard gurda mein mubtala mareez aaraam mein aa jay
ga .
#kidney #kidneypain #dard
#Gurdykadard #gurdy #dardegurda


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں