Nazla aur zukam ka desi ilaj, Nazla aur zukam ka ghrelo totky. نزلہ اور زکام کے فوری علاج اور آرام کے چند مفید اور لاجواب نسخے
Nazla aur zukam
ka desi ilaj, Nazla aur zukam ka ghrelo totky.
Apny ghar walo ka
nazla aur zukam sy khud ilaj keray, ya desi nuskhy khud bnain.
Honey aur adrak
sy Nazla aur zukam ka desi ilaj, nuskha -1
نسخہ نمبر-1
اجزاء
شہد
25 گرام
ادرک کا رس
10 گرام
شہد اور ادرک کے رس کو آپس میں اچھی طرح ملا
لیں۔
دن میں تھوڑے تھوڑے وقفہ سے اس کو چاٹیں۔
یہ نسخہ سردی سے ہونے والے نزلہ زکام کے لیے کسی
عجوبے سے کم نہیں ہے۔
Kali mirch,
namak aur gihao ki bhosi sy Nazla aur zukam ka desi ilaj, nuskha -2
نسخہ نمبر-2
اجزاء
کالی مرچ
5 عدد
گیہوں کی بھوسی 6 گرام
نمک 1
گرام
پانی 120 ملی لٹر
کالی مرچ، گیہوں کی بھوسی اور نمک کو 120 ملی
لٹر پانی میں ڈالیں
اور اس کو گرم کر کے ایک بار جوش دے لیں۔
اب اس پانی کو چھان کر دن میں دو بار لیں۔
Sapstan ya amrod
ky paty aur salt sy Nazla aur zukam ka desi ilaj, nuskha -3
نسخہ نمبر-3
اجزاء
سپستان یا امرود کے پتے 12 گرام
نمک
1 گرام
پانی 180 ملی لٹر
سپستان یا امرود کے پتوں اور نمک کو 180 ملی لٹر
پانی میں ڈالیں اور
اس کو گرم کر کے ایک بار جوش دے لیں۔
اب اس پانی کو چھان کر خالی پیٹ دن میں دو بار
لیں۔
Darcheeni sy Nazla
aur zukam ka desi elaj, nuskha -4
نسخہ نمبر-4
دارچینی 3 گرام
پانی 120 ملی لٹر
دار چینی کو 125 ملی لٹر پانی میں ڈالیں اور اس
کو گرم کر کے ایک بار جوش دے لیں۔
اب اس جوشاندہ کو چھان کر حسب ذائقہ شکر ملا لیں
اور
اس جوشاندہ کو دن میں دو بار لیں۔
Heeng sy Nazla
aur zukam ka desi ilaj, nuskha -5
نسخہ نمبر-5
اجزاء
ہینگ
500 ملی گرام
پانی 250 ملی لٹر
ہینگ کو ایک پاؤ نیم گرم پانی میں حل کریں،
اور دن میں دو تین بار اس پانی سے غرارہ کریں۔
کچھ بار یہ عمل کرنے سے بالکل صحتمند ہو کر آواز
درست ہو جاۓ گی۔
#nzalazukam
#nazlakadesiilaj #zukamkadesiilaj #nazlazukamkaghrelototky



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں