مائیگرین یا درد شقیقہ کے فوری علاج اور آرام کے چند مفید اور لاجواب نسخے - , Maigraine ya Dardeshaqeqa ka fori ilaj - herbal jari boti sy ilaj
نسخہ نمبر – 1
اجزاء
گاجروں کے پتے حسب ضرورت
گاجروں کے پتے لیکر گرم کرکے اس کا رس نکال لیں۔
اس کے چند قطرے ناک اور کان میں ڈالیں
تو اس سے چھینکیں آکر درد شقیقہ دفع ہو جاتا ہے۔
2 Reetha ky chihky sy maigraine ka desi elaj:
نسخہ نمبر – 2
ریٹھے کا چھلکا 1 عدد
پانی 60 ملی لٹر
ریٹھے کے چھلکے کو 60 ملی لیٹر پانی میں اتنا ملیں کہ جھاگ پیدا ہو جاۓ۔
اس کے دو قطرے ناک میں ٹپکائیں۔
3 Dhania, kali mirch sy maigraine ka desi ilaj:
نسخہ نمبر – 3
دھنیا 3 گرام
اسطوخودوس 3 گرام
کالی مرچ 5 عدد
ان تینوں اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں.
اس خوراک کو صبح سورج نکلنے سے پہلے
لیں اور اس کے بعد آدھا گھنٹہ آرام کریں۔
4 Champa ka phool sy maigraine ka desi ilaj:
نسخہ نمبر – 4
اجزاء
چمپا کے پھول حسب ضرورت
چمپا کے پھولوں کو پیشانی پر رگڑ کر لیپ کرنے سے درد شقیقہ میں افاقہ ہو جاتا
ہے۔
جبکہ اس کے پھولوں کا پانی نچوڑ کر ناک میں ٹپکانے سے مریض کو فائدہ ہوتا ہے۔
#Maigraine ya #Dardeshaqeeqakailaj Maigraine ya Dardeshaqeqa ka fori ilaj
#maigraine #sardard
#adhysirkadard #migraine #dardshaqiqa #shaqiqa #migrainekailaj
#dardshaqeqakaelaj
Maigraine, sar dard, adhy sir ka dard, migraine, dard shaqiqa, shaqiqa, migraine
ka ilaj, dard shaqeqa ka elaj,



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں