دن میں کتنا پانی پینا چاہیے ! لمبی عمر-صحت مند زندگی کی چابی - din ma kitna pani peena chahiya - Ziada pani peena ka faida- Urine ka color sy pani ki zarort ka andaza lagay
Din ma kitna pani peena chahiya - Ziada pani peena ka faida, Pani ziada pijya
زیادہ پانی پینے والے زیادہ لمبی عمر پاتے ہیں
امریکا کے قومی ادارہ صحت (نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ) نے 30 سال تک کی گئی ایک تحقیق کے نتائج کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ مناسب مقدار میں پانی پینے والے لوگ کم پانی پینے والوں کے مقابلے میں زیادہ لمبی عمر پاتے ہیں۔
مناسب مقدار میں پانی پینے والے لوگ زیادہ لمبی اور صحت مند عمر پاتے یں۔
اور
ان میں کم پانی پینے والوں کے مقابلے میں بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور ذیابیطس جیسی بیماریاں کم ہوتی ہیں۔
جبکہ
کم پانی پینے والوں میں بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور ذیابیطس جیسی بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں
ان بیماریوں سے جسم کے باقی اعضاء متاثر ہوتے ہیں اور بڑھاپے کے اثرات جلد نمایاں ہونے لگتے ہیں
مطابق پانی پینا چھائیے۔
خواتین کو روزآنہ
2.7 لیٹر ( 11 گلاس )
پانی ضرور پینا چاہیے
مردوں کو روزآنہ
3.7 لیٹر ( 15 گلاس )
پانی ضرور پینا چاہیے
Urine ka color sy pani ki zarort ka andaza lagay
ماہرین کے مطابق آپ کے جسم کو کتنے پانی کی ضرورت ہے اسکا اندازہ آپ پیشاب کی رنگت سے بھی لگا سکتے ہیں، اگر آپ کے
پیشاب کا رنگ زردی مائل ہےتو آپ کم پانی پی رہے ہے
اور اگر آپ کے پیشاب کا رنگ سفید ہے تو آپ صحیح مقدار میں پانی پی رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔
Din ma kitna pani peena chahiya - Ziada pani peena ka faida, Pani ziada pijya
#dinmakitnapanipeenachahiya , Ziada #pani peena ka faida
#pani #dailywater #rozanakitnapani #dailykitnapanipeena #dinmapanirzana kitna pani peena chahiya, daily kitna glass pani peena zarori hai,


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں