مغبوط گھٹنوں کا قدیمی نسخہ ! گھٹنوں کی لیس بڑھائیں - Mazboot ghutno ka desi ilaj - Gutno ki laise brhay

Mazboot ghutno ka desi ilaj - Gutno ki laise brhay

Mazboot ghutno ka desi ilaj - Gutno ki laise ya grease barhay

گھٹنوں میں موجود لیس دار مواد گھٹنے کے دونوں حصوں کے درمیان گریس کے طور پر کام کرتا ہے، جب تک یہ لیس موجود رہتا ہے گھٹنے کے جوائینٹس باآسانی حرکت کرتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر یہ لیس کسی وجہ سے خراب ہو جاۓ یا ختم ہو جاۓ تو گھٹنے کے جوائینٹس ایک دوسرے سے ٹکرانے لگتے ہے، جس کی وجہ سے ان میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہو جاتی ہے اورمریض ۔کوشدید درد اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


Bakray ka paay

Bakray ka paay sy ghutno ki laise ya grease ka ilaj

ہم آپکو ایک نسخہ بتاتے ہے جو کہ ان لیس کو اچھی حالت میں رکھنے کے لیے یا ان کو زیادہ عرصے تک ختم ہونے سے بچانے کے لیے بہترین ہے۔

: نسخہ

بکرے کا ایک پاۓ لے کر اس کا سوپ بنا لیں، اس کو دن میں کسی وقت پی لیں۔

اس عمل کو 14 دن تک جاری رکھیں یعنی روزانہ ایک بکرے کے پاۓ کا سوپ پیجیے۔

آپ اپنے گھٹنے کی حالت میں خود فرق محسوس کریں گے۔


احتیاطی تدابیر:

Mazboot ghutno ka desi ilaj, Gutno ki laise ya grease barhany ka liay video dekhain.

ایک بات یاد رکھیں جو ہڈیوں اور جوڑوں کے لیے خوراک اور ادویات کے ساتھ بہت ضروری ہے جو کہ ورزش ہے۔  بیماریوں سے بچنے کے لیے روزانہ ورزش اور صحت مند جسمانی سرگرمیاں بہت ضروری ہیں۔

اگر آپ اپنی ملازمت یا کام کی نوعیت کی وجہ سے زیادہ تر وقت کرسی پر گزارتے ہیں تو آپ کو جوڑوں اور ہڈیوں کے مسائل کا خطرہ ہوتا ہے۔

آپ کو ہر 2.5 یا 3 گھنٹے بعد اپنی کرسی چھوڑنی چاہیے اور 5 سے 10 منٹ تک چلنا چاہیے۔

روزانہ 20 سے 30 منٹ تیزی سے چلیں۔

اسی طرح اگر آپ کا بچہ زیادہ تر وقت کارٹون اور

گھٹنے کے درد کی ورزشیں, غذا سے علاج، گھٹنے کے درد فزیو تھراپی کے اصولوں کے مطابق

اپنی خوراک میں یہ غذائیں بھی شامل کریں - Mazboot ghutno ka desi ilaj ka liay ya ghiza khain.:

چقندر کے پتے، میتھی، چنے، عام انجیر، انگور، مچھلی، پالک، لہسن، بروکولس، بیریاں، سبز چائے، ادرک، لہسن، چیری، اخروٹ، ہلدی، زیتون کا تیل

مندرجہ بالا بیماریوں کے لیے نقصان دہ غذاؤں سے پرہیز کریں:

شوگر، ریفائنڈ کربس، نمک، پراسیسڈ فوڈز، کارن آئل، الکحل، تمباکو۔

نسخہ کے لیےیہ ویڈیو دکھیں


Mazboot ghutno ka desi ilaj, Gutno ki laise ya grease barhay,
#KneeJointPain, #KneeJointPainTreatment, #KneeJointPainRelief,  #Urdu, #Hindi,#HowtoTreat #KneeJointPainatHome, #HowtositinKneeJointPain#KneeJointPainCare, #Ghutnokadardkaelajinurduhindi, #ExerciseandDiet

تبصرے