گھٹنے کے درد کی ورزشیں, غذا سے علاج، گھٹنے کے درد فزیو تھراپی کے اصولوں کے مطابق - Ghutny ka dard ka ilaj wazisho aur ghiza sy - ghutno ka ilaj - Knee Joint Pain Care exercise aur diet sy

Ghutny ka dard ka ilaj wazisho aur ghiza sy

آخر میں ویڈیو بھی دیکھیں۔

ورزشیں - ghutno ka ilaj  warzisho sy

        سخت بستر میں سیدھے لیٹ کر دونوں ٹانگوں کے پنجوں کو اپنی طرف  کھینچ کر ٹانگوں کو اکڑا کر سخت کر لیں پھر ڈھیلا کر لیں۔ اس عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔

ghutny ki exercise

        بستر میں سیدھے لیٹ کر کسی بڑے تولیے کو اپنی طرف موڑ کر ٹانگ کو سخت کر کے اکڑائیں اور سیدھی کر لیں، پانچ سیکنڈ تک رک کر اپنی اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اور دوسری ٹانگ سے بھی اس عمل کو دھرائیں۔ اس عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔



knee joint , Ghutny ki  warzish

        کسی اونچی کرسی پر بیٹھ جائیں کہ آپ کے پاؤں زمین سے 4 سے 5 انچ اوپر اٹھے ہوۓ ہو، پاؤں کے پنجے کو اوپر کی طرف موڑ کر ٹانگ کے مسلز کو سخت کرتے ہوۓ تانگ کو سیدھا کر لیں، پانچ سیکنڈ تک رکنے کے بعد واپس اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اور دوسری ٹانگ سے بھی اس عمل کو دھرائیں۔  اس عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔

Ghutny ki  exercise

        سخت بستر میں سیدھے لیٹ کر ٹانگ کے پنجے کو اپنی طرف  کھینچ کر ٹانگ کو اکڑا کر سخت کر کے آہستہ آہستہ اوپر کی طرف تقریبا 24 انچ اٹھا کر پانچ سیکنڈ کے لیے رکیں پھر واپس اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اور دوسری ٹانگ سے بھی اس عمل کو دھرائیں۔  اس عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔

knee joint , Ghutny ki  exercise

        الٹا پیٹ لیٹ کر پہلے ایک ٹانگ کو گھٹنے کی طرف موڑ لیں، کچھ دیر کے لیے رکیں پھر سیدھا کر لیں۔ دوسری ٹانگ سے بھی اس عمل کو دھرائیں۔  اس عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔

knee joint , Ghutny


Ghutny ya knee joint ki exercise aur ghiza sy ilaj

گھٹنوں کے درد احتیاط فزیو تھراپی کے اصولوں کے مطابق

غذا - Ghutny ka dard ka ilaj ghiza sy

ان کھانوں سے پرہیز کریں:

شوگر، نمک، پراسیسڈ فوڈز، کارن آئل، الکحل، تمباکو۔


 Ghutny ya knee joint ka ilaj


ان غذاؤں کا استعمال بڑھا دیں۔

چنے، عام انجیر، انگور، مچھلی، پالک، لہسن، بروکولی بیریاں، سبز چائے، ادرک، لہسن، چیری، اخروٹ، ہلدی، چقندر کے پتے، میتھی، زیتون کا تیل

 


Ghutny ka dard ka ilaj wazisho aur ghiza sy, Ghutno ka ilaj
#KneeJointPain, #KneeJointPainTreatment, #KneeJointPainCauses, #KneeJointPainSymptoms, #Urdu, #Hindi, #DailyExercisesforKneeJointPain#HowtoTreat #KneeJointPainatHome, #HowtositinKneeJointPain#KneeJointPainCare, #Ghutnokadardkaelajinurduhindi, 

تبصرے