وہ عام عادت جو مردوں کو #گنج پن کا شکار بناسکتی - Ganjpun ki waja
ماہرین کے مطابق میٹھے مشروب پینے سے عام طور پر مرد حضرات کے سر کے دونوں اطرف اور آگے سے بال
ختم ہوجاتے ہیں۔
صرف میٹھے مشروبات ہی بالوں سے محروم نہیں کرتے بلکہ مجموعی صحت، تناؤ، ذہنی صحت اور
غذا بھی اس حوالے سے کردار ادا کرتے ہیں۔
baldness ya ganjpan ma in ghaza sy bachay
انہوں نے کہا کہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ بالوں سے محروم ہونے والے افراد تلی ہوئی غذا کا زیادہ استعمال
کرتے تھے جبکہ سبزیوں سے دور رہتے تھے۔
Baldness ya ganjpan ki waja
Ganj pun ka ilaj ki hona chahiya.
تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔
Ganj pn ka Ilaj, Gaunpun ki Waja,
#baldness #ganjpankiwaja #ganjpunkailaj #ganjypankadesielaj



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں