گردن کے درد احتیاط - گردن کے درد فزیو تھراپی کے اصولوں کے مطابق - gardn ka dard ki ahtiat physiotherapy ka mutabiq
Gardn ka dard ki ahtiat physiotherapy ka mutabiq
#احتیاطیں - Gardn ki Ahtiaty
1- #گردن کو ہمیشہ سیدھی رکھنے کی کوشش کریں۔
2- زیادہ دیر تک ایک ہی پوزیشن میں کام نہ کریں بلکہ تھوڑی
تھوڑی دیر کے لیے پوزیشن تبدیل کرتے رہیں تاکہ گردن کو آرام مل سکے۔
3- موٹا اور سخت تکیہ استعمال نہ کریں بلکہ نرم اور تقریبا 3
انچ اونچا تکیہ استعمال کریں۔
4- ایسی کرسی کا انتخاب کریں جس کی پشت آپکی گردن کے برابر ہو
تاکہ کچھ دیر کے لیے اس پر ٹیک لگا کر آرام کر سکے۔
5- لکھنے پڑھنے کے لیے اونچی ٹیبل کا استعمال کریں تاکہ گردن
سیدھی رہیں۔
6- کمپیوٹر کی سکرین گردن کے لیول کے حساب سے رکھیں تاکہ گردن
سیدھی رہیں۔
7- روزانہ چھل قدمی کریں۔
8- گردن کی ورزش ضرور کریں۔
گردن کے درد کی وجوہات، علامات، احتیاطیں اور ورزشیں فزیوتھراپی کے اصولوں کے مطابق
تفصیلات کے
لیے ویڈیو دیکھیں۔
gardn ka dard ki ahtiat physiotherapy ka mutabiq, gardn ka ilaj
#NeckPain, #HowtoTreatNeckPainatHome, #HowtositinNeckPain, #NeckPainCare, #gerdnkiahtiat, #gardan #gardanproblem #gerdankailaj


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں