گردن کے درد کی وجوہات، علامات، احتیاطیں اور ورزشیں فزیوتھراپی کے اصولوں کے مطابق - Garden ka dard ki waja, alamat, ahtiat aur exercise physiotherapy sa - Gardan ka dard ka ilaj
گردن کا درد - Gardan ka dard ka ilaj
وجوہات اور علامات - Gardan ka wajohat aur alamat:
کسی چوٹ یا موچ کی
وجہ سے درد ہوتا ہیں۔
UNBALANCE
طریقے سے دیر تک جھک کر کام کرنے کی وجہ سے۔
طویل عرصے تک ایک ہی
پوزیشن میں کام کرنے کی وجہ سے۔
گردن اور بازوں کو
روزمرہ معمولات کے خلاف استعمال کرنے کی وجہ سے۔
موٹا اور سخت تکیہ
استعمال کرنے کی وجہ سے۔
گردن کے پٹھوں کے
کمزور ہونے کی وجہ سے۔
کسی فریکچر کی وجہ
سے۔
1- گردن کو ہمیشہ سیدھی رکھنے کی کوشش کریں۔
2- زیادہ دیر تک ایک ہی پوزیشن میں کام نہ کریں بلکہ تھوڑی
تھوڑی دیر کے لیے پوزیشن تبدیل کرتے رہیں تاکہ گردن کو آرام مل سکے۔
3- موٹا اور سخت تکیہ استعمال نہ کریں بلکہ نرم اور تقریبا 3
انچ اونچا تکیہ استعمال کریں۔
4- ایسی کرسی کا انتخاب کریں جس کی پشت آپکی گردن کے برابر ہو
تاکہ کچھ دیر کے لیے اس پر ٹیک لگا کر آرام کر سکے۔
5- لکھنے پرھنے کے لیے اونچی ٹیبل کا استعمال کریں تاکہ گردن
سیدھی رہیں۔
6- کمپیوٹر کی سکرین گردن کے لیول کے حساب سے رکھیں تاکہ گردن
سیدھی رہیں۔
7- روزانہ چھل قدمی کریں۔
8- گردن کی ورزش ضرور کریں۔
1- گردن کو سامنے سینے کی جانب جھکائیں پانچ سیکنڈ تک رک کر گردن
کو پیچھے کی طرف لے جائیں جتنا آسانی کے ساتھ لے جا سکتے ہیں، پانچ سیکنڈ تک رکنے
کے بعد واپس اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اس عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔
2- گردن کو سیدھا رکھتے ہوۓ پھلے دائیں جانب گردن موڑیں پانچ
سیکنڈ تک رک کر اپنی اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اور پھر گردن کو بائیں جانب
موڑیں، پانچ سیکنڈ تک رکنے کے بعد واپس اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اس تمام عمل
کو دس مرتبہ دھرائیں۔
3- گردن کو سیدھا رکھتے ہوۓ پھلے دائیں جانب گردن کو جھکائیں پانچ
سیکنڈ تک رک کر اپنی اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اور پھر گردن کو بائیں جانب
جھکائیں، پانچ سیکنڈ تک رکنے کے بعد واپس اصلی حالت میں واپس آ جائیں۔ اس تمام عمل
کو دس مرتبہ دھرائیں۔
4- گردن کو سامنے سینے کی جانب جھکائیں اور پھر clockwise
گھما کر اسی حالت میں آجائیں، پھر دوبارہ گردن کو anticlockwise گھمائیں۔۔ اس تمام عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔
5- گردن کو سیدھا رکھتے ہوۓ پھلے clockwise
گھمائیں، پھر دوبارہ گردن کو anticlockwise گھمائیں۔ اس تمام عمل کو دس مرتبہ دھرائیں۔
Garden ka dard ki waja, alamat, ahtiat aur exercise physiotherapy sa - Gardan ka dard ka ilaj
#DailyExercisesforNeckPain, #HowtoTreatNeckPainatHome, #HowtositinNeckPain, #NeckPainCare. #Neckpainphysiotherapyexercises, #Neckphysioexercise. #NeckPainTreatmentRelief, #Causes #SymptomsandExercisesaccordingtoprinciplesofPhysiotherapyinUrduandHindi




تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں