Saib ya apple ke zariye pait ky keery khatum kerny ka ilaj - pait ke keeray khatam karne ka qudrati herbal tareqa

pait ke keera

 

پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کا قدرتی ہربل طریقہ

پیٹ کے کیڑے ایک تکلیف دہ بیماری ہے جس کا علاج مشکل ہوتا ہے، کیونکہ ان کیڑوں کو ختم کرنے کے لیے مریض کو دوائی دیتے ہوۓ کافی احتیاط کرنی پڑتی ہے، بعض اوقات زیادہ یا سخت دوا سے جسم کے وہ  کیڑے بھی مر جاتے ہیں جن کی جسم کو ضرورت ہوتی ہے، لہذا ان دوائیوں کو کافی احتیاط سے استعمال کرنا پڑتا ہے ورنہ اور پیچیدگی پیدا ہوجاتی ہے۔

اس لیے اگر اس بیماری کا ہربل علاج کیا جاۓ تو بہتر ہے کیونکہ اس سے صرف نقصان دہ کیڑوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دانتوں کے کیڑے ختم کرنے کا لاجواب نسخہ

پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے کوشش کریں کہ ہربل یا قدرتی غذا سے ہی اس بیماری کا علاج کریں۔

کیونکہ اس طریقہ سے اس نقصان دہ کیڑوں کا خاتمہ ہوتا ہے اور کوئی دوسرا نقصان نہیں ہوتا

apple , pait ke keeray

نسخہ:

سیب      دو عدد


پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے ایک یا دو سیب رات کو سونے سے پہلے کھا لیا کریں۔

سیب کھانے کے بعد پانی بالکل نہیں پینا۔

اس عمل کو روزانہ سات روز تک بلاناغہ دہرائیں۔  

سات روز تک ایسا کرنے پر کیڑے ہلاک ہو کر پاخانہ کے ذریعے نکل جائیں گے۔


 

pait ke keeray khatam karne ka qudrati herbal tareeqa. Saib ya apple ke zariye pait ky keery khatum kerny ka ilaj

#saib #apple #stomatchworms #worms #paitkykeery #karum #applebenifits #saibkafaidy

Apple, saib, apple ya saib ka faidy, apple natural tonic, apple sy ilaj, pait ke keeray, pait ky kery ka ilaj, 


تبصرے