مردانہ کمزوری دور کرنے کے چند مستند، مجرب اور لاجواب نسخے - Mardana kamzori ka bahtreen hakeemi tibi nuskhy - Merdana kamzori ka ilaj
قوت باہ میں اضافے کے لیے بہت آسان دیسی علاج
نسخہ نمبر -1 - Mardana kamzori ka nuskha
اجزاء
آب پیاز 2
کلو
شہد 1 کلو
زعفران 5
گرام
جاؤتری 5
گرام
لونگ 5 گرام
تیار کرنے کا طریقہ:آب پیاز اور شہد کو ملا کر پکائیں، یہاں تک کہ پانی
ختم ہو جاۓ اور صرف شہد باقی رہ جاۓ۔ پھر جاؤتری، لونگ اور زعفران ملائیں۔ آپکا نسخہ تیار ہے۔
خوراک:
ہر روز صبح اور شام 1 چمچ استعمال کریں۔
اجزاء
برگد کے پھول کا گلقند
دودھ
خوراک:
برگد کے پھول کا گلقند ہر روز صبح اور شام 6 ،6
گرام دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
اجزاء
شہد
دودھ
خوراک:
2 بڑے چمچ شہد دودھ میں حل کر کے روزانہ استعمال کریں۔
منید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔
#qwtebah #mardanakamzori #mardonkibimari #mardanakamzorikanuskha #mardanatakat #merdokikamzori #khasnuskhy #jinsitaqat #ilaj #elaj Puruṣa puruṣatbahīnatā nirāmaẏēra jan'ya kaẏēkaṭi khām̐ṭi, pramāṇita ēbaṁ camatkāra rēsipi purush napunsakata ko theek karane ke lie kuchh praamaanik, siddh aur shaanadaar nuskhe



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں