کمزور ہلتے ہوۓ دانتوں کے چند بہترین نسخے۔ ان میں سے کوئی نسخۃ آزمائیں آپ کے دانت مضوط ہو جاۓ گے۔ - Kamzor Hilty howy Danto ky bhatreen hakeemi nuskhy tibi ilaj
اپنے
دانت نہ نکلوائیں، پہلے کوئی بھی ایک نسخہ آزمائیں
مجرب اور لاجواب نسخے
کمزور
ہلتے ہوۓ دانتوں کے چند بہترین نسخے
اپنی
فیملی کے دانتوں کی حفاظت کریں - خود گھر میں کوئی ایک نسخہ تیار کریں - بہت ہی
آسان
نسخہ نمبر-1
سرکہ اور شہد میں پھٹکری ڈال کر پکائیں اور گاڑھا کر لیں۔
اس پیسٹ کو روزانہ صبح اور شام دانتوں میں لگائیں۔
نسخہ نمبر-2
اس سفوف کو روزانہ دانتوں پر ملیں۔
نسخہ نمبر-3
شہد کو سرکہ میں گھول لیں۔
اس سے صبح اور شام کلیاں کریں۔
نسخہ نمبر-4
کافور اور نوشادر کو باریک پیس لیں۔
رات کو سونے سے پہلے انگلیوں سے آہستہ سے ملیں۔
نسخہ نمبر-5
برگ گاوزبان کو جلا کر باریک سفوف بنا لیں۔
دن میں دو بار انگلیوں سے آہستہ سے ملیں۔
Kamzor Hilty howy Danto ky bhatreen hakeemi nuskhy tibi ilaj
#teethproblem
#teeth #teethpain #dantokailaj #dantokiproblem #kmzordant #weakteeth
#dantokykery #dantoka herbalilaj #dantokahakeemielaj
Teeth problem, teeth, teeth
pain, danto ka ilaj, danto ki problem, kmzor dant, weak teeth, danto ky kery, danto
ka herbal ilaj, danto ka hakeemi elaj,


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں