اگر باتوں، ہنسنے، گھنٹیوں کی آواز آتی ہیں تو یہ جن بھوت آسیب نہیں کانوں کی ا بیماری ہیں- - Tinitus ki waja - Tinitus ki alamat

Tinitus ki waja - Tinitus ki alamat

Tinitus ki waja - Tinitus ki alamat, Tinitus problem
 ’ٹینائٹس‘ (#Tinnitus)
میں مبتلا ہونے والے افراد کو کانوں میں شور، گھنٹیوں بجنے، عجیب آواز کے گونجنے، کسی کے ہنسنے، پردوں کی طرح چہچہانے
سمیت دیگر طرح کی آوازیں سننے کا احساس ہوتا ہے۔

عام طور پر کانوں میں آواز گونجنے کی آوازیں رات کے وقت زیادہ شدید ہوجاتی ہیں اور نیند کے لیے بسترے پر جانے کے بعد ان میں مزید شدت پیدا ہو سکتی ہے جب کہ شاذ و نادر صورتوں میں کانوں سے آنے والی آوازیں متاثرہ شخص کے دل کی دھڑکن سے بھی مل جاتی ہے اور متاثرہ فرد کو شدید ڈپریشن اور پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

’ٹینائٹس‘ (Tinnitus) عام وجوہات

ماہرین صحت کے مطابق اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سے عام وجوہات درج ذیل ہیں۔

• کانوں میں ریشہ جمع ہونے سے ان کا بند ہوجانا

• کانوں کے پردوں میں انفیکشن ہوجانا

• کانوں کے اندر موجود ہڈی میں سوزش یا انفیکشن ہونا

• کانوں میں ہوا کے دباؤ میں رکاوٹ

• سر یا گردن پر چوٹ لگنا


Tinitus

Tinitus ya kaan ki bimari ka ilaj

اس نسخہ کی مزید تفصیلات اور وضاحت کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرماۓ

تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔


#Tinitus ki waja - Tinitus ki alamat, #tinitusproblem

تبصرے