گلا بیٹھ گیا ہو- گلے کی خراش اور سوزش کا منفرد ہربل طریقہ سے علاج- عام استعمال کی چیز کو خاص طریقہ سے استعمال کریں - Galy ki kharash ka desi ilaj - Gala baith jay to ya khas amal kery

Galy ki kharash ka desi ilaj

 Galy ki kharash ka desi ilaj, Gala bathny ka khas elaj
 عام استعمال کی چیز کو خاص طریقہ سے استعمال کریں

- گلا بیٹھ گیا ہو , گلے کی خراش اور سوزش کا منفرد ہربل طریقہ سے علاج
pink salt

lahori namak, pink salt ka faidy
اگر آپکا گلا بیٹھ گیا ہو تو ایک بہت ہی اسان سا ٹوٹکہ حاضر خدمت ہے۔

لاہوری نمک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لیکر اس کو آگ میں گرم کریں، جب وہ خوب سرخ ہو جاۓ تو اب ایک گلاس میں نارمل پانی لیں۔

اس سرخ نمک کے ٹکڑے کو اس پانی میں ڈال دیجیے، تھوڑی دیر کے بعد اس نمک کے ٹکڑے کو نکال دیں، آپکا نسخہ تیار ہیں۔

اس پانی کو پی لیں۔ یہ عمل دن میں دو سے تین بار کریں۔

آپکا گلا بالکل ٹھیک ہو جاۓ گا۔


Galy ki kharash ka khas ilaj


مزید تفصیلات اور وضاحت کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے




ہمارے روز مرہ استعمال میں آنے والی بعض اشیاء عام بیماریوں اور بعض اوقات خاص بیماریوں کا شافی علاج ہوتی ہیں، صرف ان کو نسخے کے طور پر استعمال کرنے کا طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔ اس چینل میں ہم آپکو قدیم حکیمی کتابوں سے حاصل کردہ مواد سے وہ طریقے بتاتے ہیں۔

Galy ki kharash ka desi ilaj, Gala bath jay to ya khas amal kery, namak ka faidy
#nazla #zukam #galaykakharash #galakiproblem #kharabgala

تبصرے