گھٹنوں کے درد کا علاج وجوہات و علامات، ورزشیں فزیو تھراپی کے اصولوں کے مطابق اردو زبان میں - Ghutno ka dard ka ilaj, waja, alamat, exercise urdu ma - How to Treat Knee Joint Pain at Home
#گھٹنوں
کے درد
کا علاج،
فزیو تھراپی
کی ورزشوں
اور غذاؤں
کے ذریعے
#گھٹنوں
کا درد
وجوہات
اور علامات - Ghutno ka dard ki waja, alamat urdu ma:
کسی چوٹ
یا موچ
کی وجہ
سے درد
ہوتا ہیں۔
زیادہ موٹاپے
کی وجہ
سے۔
زیادہ دیر
تک گھٹنوں کو
موڑ کر
کام کرنے
کی وجہ
سے۔
گھٹنوں
کے پٹھے
کمزور ہو
جانے کی
وجہ سے۔
گھٹنوں
میں DEGENERATIVE CHANGES کی وجہ
سے۔
گھٹنوں
کے LEGAMENT
کی
ٹوٹنے کی
وجہ سے۔
#احتیاطیں - Ghutno ka dard ki Ahtiat urdu ma:
•
زیادہ دیر تک
زمین پر
گھٹنے موڑ
کر نہ
بیٹھیں۔
•
موٹاپا کنٹرول
کریں۔
•
زیادہ دیر
تک کھڑے
ھو کر
کام نہ
کریں۔
•
درد کی
صورت میں
سیڑھیاں
چڑھنے سے
گریز کریں۔
•
زیادہ درد
کی صورت
میں چھڑی
یا کسی
کی مدد
سے چلیں۔
•
برف سے
سکائی یا
گرم پانی
سے گرمائش
لیتے رہیں۔
•
تھوڑا آرام
آنے پر
روزانہ
چھل قدمی
کریں۔
•
گھٹنوں کی
ورزش ضرور
کریں۔
#ورزشیں - Ghutny ka dard ka ilaj exercise urdu ma
•
سخت بستر
میں سیدھے
لیٹ کر
دونوں ٹانگوں
کے پنجوں
کو اپنی
طرف کھینچ کر
ٹانگوں
کو اکڑا
کر سخت
کر لیں
پھر ڈھیلا
کر لیں۔
اس عمل
کو دس
مرتبہ دھرائیں۔
•
بستر میں
سیدھے لیٹ
کر کسی
بڑے تولیے
کو اپنی
طرف موڑ
کر ٹانگ
کو سخت
کر کے
اکڑائیں
اور سیدھی
کر لیں،
پانچ سیکنڈ
تک رک
کر اپنی
اصلی حالت
میں واپس
آ جائیں۔
اور دوسری
ٹانگ سے
بھی اس
عمل کو
دھرائیں۔
اس عمل
کو دس
مرتبہ دھرائیں۔
•
کسی اونچی
کرسی پر
بیٹھ جائیں
کہ آپ
کے پاؤں
زمین سے
4 سے 5 انچ اوپر
اٹھے ہوۓ
ہو، پاؤں
کے پنجے
کو اوپر
کی طرف
موڑ کر
ٹانگ کے
مسلز کو
سخت کرتے
ہوۓ تانگ
کو سیدھا
کر لیں،
پانچ سیکنڈ
تک رکنے
کے بعد
واپس اصلی
حالت میں
واپس آ
جائیں۔
اور دوسری
ٹانگ سے
بھی اس
عمل کو
دھرائیں۔ اس
عمل کو
دس مرتبہ
دھرائیں۔
•
سخت بستر
میں سیدھے
لیٹ کر
ٹانگ کے
پنجے کو
اپنی طرف کھینچ
کر ٹانگ
کو اکڑا
کر سخت
کر کے
آہستہ آہستہ
اوپر کی
طرف تقریبا
24 انچ اٹھا
کر پانچ
سیکنڈ کے
لیے رکیں
پھر واپس
اصلی حالت
میں واپس
آ جائیں۔
اور دوسری
ٹانگ سے
بھی اس
عمل کو
دھرائیں۔ اس
عمل کو
دس مرتبہ
دھرائیں۔
•
الٹا پیٹ
لیٹ کر
پہلے ایک
ٹانگ کو
گھٹنے کی
طرف موڑ
لیں، کچھ
دیر کے
لیے رکیں
پھر سیدھا
کر لیں۔
دوسری ٹانگ
سے بھی
اس عمل
کو دھرائیں۔ اس
عمل کو
دس مرتبہ
دھرائیں۔
#غذا - Ghutno ka dard ka ilaj Ghaza sa
ان کھانوں
سے پرہیز
کریں:
شوگر، نمک،
پراسیسڈ
فوڈز، کارن
آئل، الکحل،
تمباکو۔
ان غذاؤں
کا استعمال
بڑھا دیں۔
چنے، عام
انجیر،
انگور،
مچھلی،
پالک، لہسن،
بروکولی
بیریاں،
سبز چائے،
ادرک، لہسن،
چیری، اخروٹ،
ہلدی، چقندر
کے پتے،
میتھی،
زیتون کا
تیل
Ghutno ka dard ka ilaj, waja, alamat, ahtiat aur exercise urdu ma
#kneejointpain #gutnon
#joronkadard #kneepain #health #healthylife #ghutnokadard #kneeproblem
#rlhealth #ghizasyelaj #kneecare #jointcare

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں